بحریہ ٹاؤن کراچی میں دو بیڈ کے انتہائی شاندار اپارٹمنٹس خریدنے کے لیے رابطہ کریں


ڈیسکون کنسٹرکشن کمپنی اور بحریہ ٹاؤن اتھارٹیز کے اشتراک سے بحریہ ہائٹس کے ٹاورز میں سے دو ٹاور ڈیسکون کمپنی تعمیر کر رہی ہے اور ڈیسکون کمپنی ایک مشہور و معروف کنسٹرکشن کمپنی ہے جس کے آج تک بناۓ گئے سب پراجیکٹس کو کسٹمرز نے بہت زیادہ پسند کیا ہے، وجہ یہ ہے کہ ڈیسکون کمپنی پراجیکٹ کی خوبصورتی، معیار اور پائیداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی، ڈیسکون کمپنی جو بھی پراجیکٹ تعمیر کرتی ہے وہ سب سے منفرد نظر آتی ہے ان ہی وجوہات کی وجہ سے ڈیسکون کمپنی اپنے کسٹمرز میں بہت زیادہ مقبول ہے اس لیے ڈیسکون کمپنی کے تمام پراجیکٹس ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ بحریہ ٹاؤن کے ان دو ٹاورز ڈیسکون ٹاور 1 اور ڈیسکون ٹاور 2 کے کافی زیادہ اپارٹمنٹس بک بھی ہو چکے ہیں اب محدور اپارٹمنٹس رہ گئے ہیں۔ ڈیسکون ٹاورز میں دو قسم کے اپارٹمنٹس متعارف کرواۓ گئے ہیں انر اپارٹمنٹس جن کا ویو انر پارک کی جانب ہے اور آوٹر اپارٹمنٹس کا ویو گرینڈ جامعہ مسجد اور منی گالف کورس اور ہل ویو کی جانب ہے، انر آؤٹر اپارٹمنٹس کا بہت دلکش نظارہ ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے اس لیے ایک بار وزٹ ضرور کریں یعنی ڈیسکون ٹاورز بحریہ ٹاؤن کی سب سے ٹاپ لوکیشن پر واقع ہیں، کراچی اور بحریہ ٹاؤن کی سب سے بڑی شاہراہ جناح ایونیو کے بھی بلکل پاس ہیں،ضروریات زندگی کی ہر چیز آپکی رہائش کے بلکل قریب واقع ہے یعنی سکول کالج اکیڈمی شاپنگ مالز ریسٹورنٹس ایک کلومیٹر کی مسافت کے اندر واقع ہیں۔ ڈیسکون ٹاور کے انر اپارٹمنٹس کی بکنگ پرائس پچاسی لاکھ روپے ہے، اور تیرہ لاکھ پچاس ہزار ڈاؤن پیمنٹ ہے جو بکنگ کے وقت ادا کرنا ہوگی جبکہ ماہانہ قسط دو لاکھ چھیاسٹھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ روپے ہے، اور کل ماہانہ اقساط تیس ہیں یعنی اڑھائی سال میں اپارٹمنٹ کی کل قیمت ادا کرنا ہو گی۔
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے بحریہ ٹاؤن کے مقررہ کردہ ایجنٹس امان ایسوسی ایٹس کے نمائندگان سے رابطہ کریں۔
رانا اجمل  موبائل نمبر 03224040983
حکیم حبیب الرحمن موبائل نمبر 03008128907

Comments